لاہور(کرائم رپورٹر) )پنجاب پبلک سروس کمیشن میں محکمہ پولیس کی جانب سے سمری موصول ہوگئی نوکریوں کےلیے اشہتار جلد ہی ویب سائٹ پر دے دیا جائے گا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایل ایل بی پاس نوجوان پنجاب پولیس میں انسپکٹر لیگل کی سیٹ پر اپلائی کرسکتے ہیں۔
انسپکٹرلیگل کی سیٹ پر اپلائی کرنےاور مزید معلومات جاننے کےلیے پنجاب سروس کمیشن کی ویب سائٹ وزٹ کریں اور اپنی تعلیمی اسناد اور ڈومیسائل کے ہمراہ آن لائن فارم فل کرکے نوکری کےلیے اپلائی کریں۔
نوٹ: پنجاب کی کسی بھی ضلع کےڈومیسائل رکھنےوالے افراد نوکری کےلیےاپلائی کرسکتے ہیں۔