لاہور(نمائندہ خصوصی) آئی جی پنجاب کیپٹن(ر)عارف نواز خان نے5 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں
تقرری کے منتظرڈی ایس پی سلیم اکبر کو ایس ڈی پی سوھاوا کی خالی آسامی پر،
ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم اٹک فیاض الحق نعیم کو ایس ڈی پی او صدر اٹک کی خالی آسامی پر،
ایس ڈی پی او ملتان کینٹ ملک طارق محبوب کو اے ڈی آئی جی راوالپنڈی ریجن کی خالی آسامی پر،
تقرری کے منتظر عمران مشتاق ملک کو ایس ڈی پی او ملتان کینٹ،
تقرری کے منتظر محمد ریاض انور کی خدمات ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ پنجاب کے سپرد کر دی گئی ہیں