راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) ایس ایس پی میاں ابرار حسین نیکوکارہ نے مبینہ گھریلو جھگڑے پر خود کشی کرلی کرلی۔
میاں ابرار حسین سی ٹی او فیصل آباد, ڈی پی او خوشاب بھی تعینات رہے
میاں ابرار حسین نیکوکارہ تاحال روات ٹریننگ سکول میں تعینات تھے
میاں ابرار حسین نیکوکارہ نومنتخب جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن چنیوٹ میاں عرفان نیکوکارہ کے بھائی تھے
میاں ابرار حسین نیکوکارہ چنیوٹ کے نواحی علاقہ ہرسہ شیخ کے رہائشی تھے