Skip to content
24 June, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • Pakistan
  • Lahore
  • برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، قومی ایئرلائن کا سپیشل پروازیں چلانے کا فیصلہ
  • International
  • Islamabad
  • Lahore
  • Pakistan

برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، قومی ایئرلائن کا سپیشل پروازیں چلانے کا فیصلہ

News Editor 18 April, 2020
pia

لاہور(نمائندہ خصوصی)حکومت پاکستان کی ایما پر وزیر ہوابازی غلام سرور خان کی خصوصی ہدایات پر پی آئی اے کا برطانیہ کا آپریشن جزوی طور پر بحال کردیا گیا ہے۔ پی آئی اے 19 اپریل سےروزانہ لاہور اور اسلام آباد سے لندن،مانچسٹر اور برمنگھم کیلئےپروازیں چلائے گی۔پروازوں کا مقصد دونوں ملکوں میں پھنسے شہریوں کو وطن واپس پہنچانا ہے۔

برطانوی اور پاکستانی حکومتوں پر اپنے شہریوں کی طرف سے شدید دباؤتھا کہ دونوں ملکوں کے باسیوں کو انکے گھروں تک پہنچایا جائے جس کےلیے قومی ایئر لائن خصوصی پروازیں شروع کررہی ہے۔ مسافروں کو تمام طر حفاظتی اقدامات کرنے کے بعد جہاز میں بٹھایا جائے گا۔ پی آئی اے نے قومی مفاد میں فوری طور اپنی خدمات فراہم کردیں۔ اجازت تمام حفاظتی اصولوں پر عمل درآمد کی یقین دہانی پر دی گئی

پی آئی اے نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اور عوام کے پرزور اسرار پر خصوصی رعایت بھی متعارف کروادی ہے۔ یکطرفہ رعایتی کرایہ ایک لاکھ 10ہزار روپے یا 525 پاونڈ  ہوگا۔ پروازوں پر پہلے سے بکنگ رکھنے والے مسافروں کو بھی ایڈجسٹ کیا جائے گا۔ تاہم نئی بکنگ کروانے والے مسافر فوری طور پر پی آئی اے کی ویب سائیٹ یا دفاتر سے رجوع کریں گے

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پروازیں آج صبح سے بکنگ کیلئے دستیاب ہیں۔ سب سے التماس ہے دیر نا کریں بکنگ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر کی جائیں گی۔ پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کی وجہ سے کم از کم سفری وقت اور ٹرانزٹ نہ ہونے کی وجہ سے مسافروں کا وائرس سے پچاو کے امکانات سب سے زیادہ ہیں۔

Post Views: 12

Post navigation

Previous: لاہور پولیس نے ہنجروال کے علاقے سے کورونا کو گرفتارکرلیا
Next: اے ایس آئی سے سب انسپکٹر کے رینک پر ترقی پانے والے197 افسران کے تقرروتبادلے کردیئے گئے

Related Stories

Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026

You may have missed

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram