الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سیاستدانوں کے ظاہر کیے گئے اثاثوں میں بلال زرداری کے پاس ڈیڑھ ارب کے اثاثے ہیں، دبئی کے 2 ولاز میں حصہ ہے،جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری کے پاس 660 ملین کے اثاثے ہیں۔ 10 ملین کے جانور وغیرہ ہیں اور16.5 ملین کا اسلحہ ہے۔