Skip to content
8 June, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • تبدیلی سرکار کا عوام پر ایک اور گیس بم
  • News
  • Pakistan

تبدیلی سرکار کا عوام پر ایک اور گیس بم

News Editor 26 June, 2019
suigas

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ تیس جون سے قبل اپنے اجلاس میں ای سی سی کے فیصلے کی توثیق کریگی۔ وفاقی کابینہ کی توثیق کے بعد وزارت پیٹرولیم گیس کی قیمتوں میں اضافہ کا نوڑیفیکسن جاری  کریگی ۔

گیس کی قیمتوں  میں اضافے  کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔

ای سی سی میں پیش کی گئی سمری میں ماہانہ 285 روپے بل ادا کرنے والے صارفین کے بل میں 137 روپے اضافے اور پانچ سو بہتر روپے ماہانہ گیس کا بِل ادا کرنے والے صارفین کے بل میں 637 روپے اضافے کی تجویز دی گئی ۔

ایسے صارفین جن کا ماہانہ بل 2305 روپے آتا ہے اب ان کا بل 4900 روپے ہو جائے گا۔ جب کہ 3579 روپے ماہانہ بل ادا کرنے والے صارفین کو اب 4406 روپے اضافے کے ساتھ 7995 روپے ماہانہ گیس کا بل ادا کرنا پڑے گا ۔

13508 روپے ماہانہ والے صارفین کے لیے 865 روپے اضافہ جب کہ 31573 روہے ادا کرنے والے صارفین کا گیس بل اب 6039 روپے کمی کے ساتھ 25 ہزار 5 سو 34 روہے ہوجائے گا ۔

گیس کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 175 ارب روپے کا بوجھ پڑ سکتا ہے ۔

اوگرا نے چند روز قبل گھریلو صارفین کے لیے گیس کے نرخوں میں دو سو چار فیصد تک اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوایا تھا ۔ موجودہ حکومت گیس کی قیمتیں 145 فیصد پہلے ہی بڑھا چکی ہے۔

Post Views: 20

Post navigation

Previous: ملکی اور غیر ملکی قرضوں کےسود کا بوجھ 43ہزار 273 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔
Next: احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں 10 جولائی تک توسیع کردی۔

Related Stories

Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026

You may have missed

Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
Prime Minister
  • Pakistan

Pakistan Navy Chief meets Prime Minister, discusses professional matters

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram