لاہور کے علاقے مراکہ میں دس سالہ بچے نے ہاتھ کی صفائی سے ایک شخص کو ہرزاروں روپے نقدی سے محروم کردیا ۔۔۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے ۔۔۔
لاہور کے علاقے سندر میں ننھے بچے کے ہاتھوں کی صفائی چند سکینڈ میں شہری کو ہزاروں روپے نقدی سے محروم کردیا۔ موبائل شاپ پر کھڑے شہری غلام عباس کی جیب سے ایسے پیسے نکال کر غائب ہوگیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج نے سب کو چکرا کر رکھ دیا۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج سے بچے کی تلاش شروع کردی ہے