Skip to content
20 June, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • Pakistan
  • دو ایڈیشنل آئی جیز سمیت 19 ڈی آئی جیز کے تقرروتبادلے کردیئے گئے
  • Exclusive News
  • Pakistan
  • Transfers

دو ایڈیشنل آئی جیز سمیت 19 ڈی آئی جیز کے تقرروتبادلے کردیئے گئے

News Editor 14 April, 2020
1

لاہور(نمائندہ خصوصی) محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس سردارعلی خان کو اوایس ڈی بنا دیا گیا۔ طارق مسعود یاسین ایڈیشنل کو آئی جی  فنانس اینڈ ویلفیئر تعینات کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکشین کے مطابق شاہد حنیف کوایڈیشنل آئی جی ٹریننگ سی پی او پنجاب، غلام رسول زاہدکوایڈیشنل آئی جی ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سی پی او پنجاب، علی عامر ملک کو ایڈیشنل آئی جی لاجسٹکس اینڈ پروکیورمنٹ سی پی او آفس تبادلہ کردیا گیاہے۔

نوٹیفکشین کے مطابق فاروق مظہرایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس پنجاب، فیاض احمد دیوکا  ایڈیشنل آئی جی  انویسٹی گیشن پنجاب، ایڈیشنل آئی جی احسان طفیل کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج لاہورخدمات جاری رکھیں گے۔

وقاص نزیرکو ڈی آئی جی انفارمیشن ٹیکنالوجی سی پی او آفس پنجاب، ڈی آئی جی غلام محمود ڈوگر کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے عہدے سے تبدیل کردیا گیا۔ اکبر ناصر خان کو چیف آپریٹنگ آفیسر سیف سیٹیز اتھارٹی سے تبدیل کرکے ڈی آئی جی ٹیلی کمیونکیشن اینڈ ٹرانسپورٹ تعینات کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صاحبزادہ محمد شہزاد سلطان کوپروموشن کے بعد ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب اپنی خدمات جاری رکھنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔ زبیر احمد دریشک کو آرپی او ملتان سے آر پی او بہاولپور تعینات کردیا گیا۔ ڈی آئی جی محبوب راشد کو ڈی آئی جی سکیورٹی لاہور تعینات کردیا گیا۔ ڈی آئی جی طارق عباس قریشی کو ڈی آئی جی ہائی پولیس پٹرول تعینات کردیا گیا۔ ڈی آئی جی رائے طاہر کو پروموشن کے بعد ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی اپنے خدمات جاری رکھنے کے احکامات جاری کردئیےگئے۔

ڈی آئی جی اختر عباس کو پنجاب کانسٹیبلری سے ڈی آئی جی ایلیٹ پنجاب تعینات کردیا گیا۔ غلام محمود ڈوگر کو ڈی آئی پرکیورمنٹ پنجاب تعینات کردیا گیا۔ ڈی آئی جی وقاص نذیر کو ڈی آئی جی انفارمیشن ٹکنالوجی پنجاب تعینات کردیا گیا ہے۔

Post Views: 13

Post navigation

Previous: خاتون سے فحش گفتگو،پولیس افسر کو مقدمہ درج کرکے گرفتارکرلیا گیا
Next: پنجاب کی 4 جیلوں کے 89 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق

Related Stories

Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026

You may have missed

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram