ہمیں ایک گھنٹہ ہوگیا ہے یہاں کھڑے ہوئے ملنے نہیں دیا جا رہا،بیگم رانا ثناء اللہ
ہمیں صرف ایک منٹ کے لیے ملا دیں تاکہ ہم انہیں میڈیسن دے سکیں، نبیلہ ثناء
وہ دوپہر ڈیڑ بجے گھر سے نکلے تھے انہیں سکھیکی سے پکڑ لیا گیا،نبیلہ ثناء
انہوں نے ہمارے ساتھ زیادتی کی ہے،نبیلہ ثناء
ہمارے گھروں پر ریڈ کرنے کا پلان بنایا جا رہا ہے، داماد رانا ثناء اللہ
اے این ایف نے رانا ثنا اللہ کو پتہ نہیں کس حال میں رکھا ہوا ہے،احمد شہریار