Skip to content
20 June, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • زیورات کھانے کی شوقین لڑکی کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو زیوارت برآمد
  • Interesting
  • News

زیورات کھانے کی شوقین لڑکی کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو زیوارت برآمد

News Editor 26 July, 2019
Screen Shot 2019-07-26 at 9.45.28 AM

نئی دہلی: بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ڈاکٹرز نے نوجوان لڑکی کے پیٹ سے ڈیڑھ کلوگرام زیوارت نکال لیے

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال کی نوجوان لڑکی کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے، والدین کا کہنا ہے کہ اُن کی بیٹی کو جو بھی زیور نظر آتا ہے وہ اسے کھا جاتی ہے۔بنگال کے ضلع بیربھومی کے سرکاری میڈیکل کالج کے سرجن سدھارتھ وشواس کا کہنا تھا کہ انہوں نے دیگر ڈاکٹر کے ساتھ مل کر آپریشن کیا اور 26 سالہ خاتون کے پیٹ سے 5 10 اور 10 روپے کے 90 سے زائد سکے نکالے۔ ڈاکٹر کے مطابق لڑکی کے پیٹ سے سونے اور چاندی کے زیوارت بھی نکلے جبکہ زیادہ تر سکے تانبے یا پیتل کی دھات کے بنے ہوئے تھے، مجموعی طور پر سارے سامان کا وزن ڈیڑھ کلو تھا۔

جب بھی گمشدہ چیزوں کے بارے میں پوچھا تو وہ رونے لگتی تھی۔

مریضہ کی والدہ کا کہنا تھا کہ ’’ہمارے گھر سے زیورات اچانک غائب ہونا شروع ہوگئے تھے جبکہ ہم نے اس بات کا نوٹس لیا اور بیٹی سے جب بھی گمشدہ چیزوں کے بارے میں پوچھا تو وہ رونے لگتی تھی۔ اُن کا کہنا تھا کہ بیٹی ذہنی معذور ہے اس لیے ہم اُس پر خصوصی نظر رکھتے تھے، معلوم نہیں اُس نے کس طرح زیورات نگلے، دو ماہ قبل جب اُس کی طبیعت ناساز ہوئی تو ہم ڈاکٹر کے پاس لے کر گئے انہوں نے دوائی دی مگر کوئی افاقہ نہیں ہوا۔

لڑکی کی والدہ کا کہنا تھا کہ پندرہ روز پہلے لڑکی اپنے بھائی کے ساتھ دکان پر گئی تو اُس نے خاموشی سے کئی سکے نگل لیے، جس کی وجہ سے الٹیاں شروع ہوئیں اور جب میڈیکل کالج لائے تو الٹرا ساؤنڈ کی رپورٹ میں آیا کہ بیٹی کے پیٹ میں سکے اور زیورات ہیں۔ ڈاکٹر کے مطابق اگر بروقت تشخیص نہ ہوتی تو لڑکی کی موت واقع ہوسکتی تھی، البتہ اب بھی اس کو صحت مند ہونے میں دو سے چار ماہ کا وقت لگے گا۔

Post Views: 22

Post navigation

Previous: پنجاب پولیس کے 10 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری
Next: حکومت کا اپوزیشن کے جلسوں اورریلیوں میں رکاوٹ نہ ڈالنے کافیصلہ

Related Stories

1
  • Interesting

T-Rex Madness: Hundreds Race in Dinosaur Costumes in the U.S

News Editor 4 July, 2025
images
  • Interesting

TikTok Enhances Family Pairing Feature to Improve Monitoring of Teens

News Editor 7 April, 2025
images (9)
  • Interesting

Kazakhstan Discovers the Largest Deposit of Rare Earth Metals, a Game-Changer for the Future Economy

News Editor 5 April, 2025

You may have missed

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram