Skip to content
24 June, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • سیاست میں نئی ہلچل، وزیراعظم سے 15 لیگی ارکان اسمبلی کی ملاقات
  • News
  • Pakistan
  • Politics

سیاست میں نئی ہلچل، وزیراعظم سے 15 لیگی ارکان اسمبلی کی ملاقات

News Editor 30 June, 2019
PM Imran Khan

شریف خاندان ہمیں استعمال کرتا رہا، پارٹی میں عزت تک نہ دی گئی، ناراض  لیگی ارکان پنجاب اسمبلی

لیگی ارکان پنجاب اسمبلی کی وزیراعظم سے ملاقات میں کون کون شامل تھا۔  ملاقات کرنے والوں میں‌ ریاض پیرزادہ، شعیب اویسی، اظہر چانڈیہ، فیصل نیازی، غیاث الدین، نشاط ڈاہا سمیت 15 اراکین شامل تھے۔ ملاقات میں‌ لیگی ارکان اسمبلی نے عمران خان اور عثمان بزدار پر اظہار اعتماد کیا.

عثمان بزدار وسیم اکرم پلس۔۔۔

بنی گالا میں وزیراعظم سے ہونے والی ملاقات میں نون لیگ کے مرکزی رہنما ریاض پیرزادہ بھی شامل ہیں، دیگر ارکان پنجاب اسمبلی میں اظہر چانڈیہ، فیصل نیازی، غیاث الدین، نشاط ڈاہا، ارشد جاوید،رحیم یارخان کے ایم پی اے غضنفر علی خاناوراور بہاولپور سے شعیب اویسی کے نام سننے میں آئے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے ملاقات کرنیوالے اراکین نے تحریک انصاف میں شمولیت کا عندیہ بھی دے دیا ہے جبکہ 35ارکان کا گروپ مکمل ہونے تک کوئی فارورڈ بلاک کا اعلان نہیں کریگا۔  مزید بیس ممبرز کو شامل کرنے کیلئے اہم کھلاڑیوں کو ٹاسک دے دیا گیا۔ وزیراعظم سے ملاقات میں لیگی ارکان کا کہنا تھا کہ شریف خاندان ہمیں استعمال کرتا رہا، پارٹی میں عزت تک نہ دی گئی۔ جنہوں نے ملک کو لوٹا، ان کے ساتھ نہیں چلنا چاہتے۔

Post Views: 23

Post navigation

Previous: برطانوی شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن کا دورہ پاکستان
Next: اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی کاروائی، 42 کلو گرام چرس برآمد

Related Stories

Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026

You may have missed

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram