لاہورپولیس نے خاتون کو سرعام ہراساں کرنے والے اوباش کو گرفتار کر لیا ،،،
لاہورپولیس نے خاتون کو سرعام ہراساں کرنے والے اوباش کو گرفتار کر لیا ،،، خاتون نے سوشل میڈیا پر اوباش نوجوان کی غیر اخلاقی حرکت کی ویڈیو اپ لوڈ کی تھی
لڑکے کا نام محمد طیب ہے اور یہ ویسٹ وڈ سوسائٹی رائیونڈ کا رہائشی ہے
لڑکی نے غیر اخلاقی حرکت کرنے والے لڑکے کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی تھی
جس پر ایکشن لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور نے کارروائی کا حکم دیا تھا