Skip to content
24 June, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • موسلادھاربارش،لاہور تا کراچی اور کوئٹہ جانے والی گاڑیاں تاخیر کا شکار
  • News
  • Pakistan

موسلادھاربارش،لاہور تا کراچی اور کوئٹہ جانے والی گاڑیاں تاخیر کا شکار

News Editor 16 July, 2019
People on railway stations

ٹرینیں کچھ تو پہلے ہی تاخیر کا شکار تھیں ،،، باقی کسر ،،، بارش کے پانی میں ڈوبے ریلوے ٹریکس نے پوری کر دی،،

 

لاہور تا کراچی اور کوئٹہ آنے جانے والی ریل گاڑیاں مقررہ وقت پر نہ پہنچیں،، مسافروں نے وزیر ریلوے کو بگڑتے معاملات پر توجہ دینے کا مشورہ دے دیا،،،

مسافر کوچز کی قلت،، آئے روز ڈی ریلمنٹ اور حادثات کے بعد لاہور میں بارش کے باعث ٹریک بھی پانی میں ڈوب گئے،، ریل گاڑیوں کا وقت پر پہنچنا جیسے ،، ایک خواب بن گیا ہو

کوٹ لکھپت اسٹیشن کی پٹری پانی میں ڈوبنے پر انتظامیہ سے کچھ اور نہ بن پایا تو ایک ریلوے کا ملازم کھڑا کر دیا،،،، جو پھاٹک پر سبز جھنڈی پکڑے ٹرین کو پٹری کی ڈائریکشن دینے میں مصروف رہا

پاک بزنس ایکسپریس سات گھنٹے تیس منٹ، علامہ اقبال ایکسپریس چھ،، کراچی ایکسپریس ساڑھے چار، خیبر میل ساڑھے تین گھنٹے تاخیر کا شکار ہے، یہ ہی نہیں فرید ایکسپریس ملت ایکسپریس اور وی وی آئی پی جناح ایکسپریس بھی بروقت شیدول کے مطابق نہ پہنچی

لاہور آنے اور جانے والی بہتر کے قریب ٹرینوں پر روزانہ ایک لاکھ ستر ہزار افراد سفر کرتے ہیں،، مسافر کہتے ہیں شیخ رشید دعووں کے بجائے عملی اقدامات کر کے دکھائیں

ذرائع کے مطابق ٹرینوں کی تاخیر کی بڑی وجہ موجودہ کوچز کے ساتھ دوسری ٹرین کا انجن لگا کر سفر پر بھجوانا ہے،،

 

Post Views: 17

Post navigation

Previous: 50لاکھ گھروں کی تعمیر ، وزیراعظم آج رجسٹریشن کا آغاز کریں گے
Next: پنجاب میں اساتذہ انتظامی عہدوں پر براجمان،ڈیپوٹیشن پالیسی کا غلط استعمال ہونے لگا

Related Stories

Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026

You may have missed

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram