Skip to content
24 June, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • نئےسیٹلائٹ ٹی وی چینل لائسینسز کی اجازت مل گئی
  • Islamabad
  • News
  • Pakistan

نئےسیٹلائٹ ٹی وی چینل لائسینسز کی اجازت مل گئی

News Editor 2 July, 2019
Media concept smart TV

Digital Media concept Wall of screens smart TV


نئے سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کا مقصد ڈیجیٹل ڈسٹری بیوشن میڈیم جیسا آئی پی ٹی وی، ڈیجیٹل کیبل اور ڈی ٹی ایچ کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنا ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکتان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن کے دائر کردہ اپیل مسترد کرتے ہوئے پیمرا کو نئے ٹی وی چینلز کے لائسینسز کے اجرا کے اجازت دی دی ہے۔ پیمرا نے سیٹلائٹ 58 ٹی وی چینلز کے لیے بولی کا انعقاد 2 اور 3 مئی 2019 کو 25 دسمبر 2018 کو شائع کردہ اشتہار کی روشنی میں کیا تھا جس کو پی بی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا تھا۔

پی بی اے کی دائر کردہ رٹ کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کرتے ہوئے یکم جوالائی 2019 کو اتھارٹی کواحکامات جاری کردیے ہیں کہ وہ نئے ٹی وی چینلز کی لائسنسنگ کے عمل کو جاری رکھے۔  پیمرا نے عدالت عالیہ کو یقین دہانی کروائی ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز لائسنس یافتگان کے حقوق کو آئین اور پیمرا قوانین کے مطابق تحفظ فراہم کرے گا۔

یاد رہے پیمرا نے سات کیٹیگریز میں 58 سیٹلائٹ ٹی وی لائسینسز کے اجرا کے لیے بولی کا انعقاد کیا تھا۔ جن میں خبریں و حالات حاضرہ کے لیے 8، تفریح کے لیے 16, کھییلوں کے لیے 5، زراعت کے یے 2، صحت کے لیے 4، تعلیم کے لیے 11 اور علاقائی زبانوں کے لیے 12 لائسینسز شامل ہیں۔

اس بولی کا مقصد ڈیجیٹل ڈسٹری بیوشن میڈیم جیسا آئی پی ٹی وی، ڈیجیٹل کیبل اور ڈی ٹی ایچ کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنا ہے یاد رہے کے پیمرا نے 2002  سے اب تک 88 ٹی وی لائسینسز کا اجرا کیا ہے۔ جبکہ آنے والے ڈی ٹی ایچ اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے لیے 250 ٹی وی چینلز درکار ہونگے۔

Post Views: 13

Post navigation

Previous: صحافیوں کے لیے فیس بک سیفٹی ٹولز متعارف
Next: پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمت میں ایک بار پھراضافہ کردیا

Related Stories

Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026

You may have missed

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram