تفیصلات کے مطابق فیصل آباد کے میٹرنل نیو بورن اینڈ چائلڈ ہیلتھ سنٹر سے برآمد ہونے دو لاشوں میں سے ایک لاش سنٹر میں بطور کام کرنےنرس صائمہ سردار کی ہے۔
صائمہ سردار کی رات کی ڈیوٹی پر مامور تھیں جس کو پولیس کے مطابق ایک نوجوان نے نرس کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور خود بھی خودکشی کرلی۔
پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے