لاہور(نمائندہ خصوصی)آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے 12 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں.
ایس پی انوسٹی گیشن جہلم گلفام ناصر کو ایس پی سکیورٹی راولپنڈی،
ایڈیشنل ایس پی انوسٹی گیشن علامہ اقبال ٹاؤن لاہور شازیہ سرور کو ایس پی انوسٹی گیشن جہلم،
ایڈیشنل ایس پی ڈولفن سکواڈ لاہور نوید ارشاد کو ایڈیشنل ایس پی انوسٹی گیشن علامہ اقبال ٹاؤن لاہور،
ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز سرگودھا جویریہ محمد جمیل کو ایس پی انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی برانچ سرگودھا ریجن،
ایس ڈی پی او نیوٹاؤن راولپنڈی ضیاء الدین احمد کوا یڈیشنل ایس پی صدر راولپنڈی،
ا یڈیشنل ایس پی صدر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ مظہر اقبال کو ایڈیشنل ایس پی راول ٹاؤن راولپنڈی،
ایڈیشنل ایس پی راول ٹاؤن راولپنڈی آصف مسعود کو ایس پی سی آئی اے راولپنڈی،
ایس ڈی پی او فیروزوالہ شیخوپورہ عائشہ بٹ کو ایڈیشنل ایس پی اینٹی رائٹ یونٹ لاہور،
تقرری کی منتظر، راشدہ بی بی کو ایس پی ایڈمن فیصل آباد،
تقرری کے منتظرمحمد آصف ظفر چیمہ کو ایس پی انٹرنل اکاؤنٹیبلیٹی برانچ فیصل آباد ریجن،
تقرری کے منتظرشاہد محمود شیخ کو ایس پی انوسٹی گیشن III-، انوسٹی گیشن برانچ پنجاب لاہور،
ایس ڈی پی او صدر ڈی جی خان حفیظ الرحمان کو ایس پی انوسٹی گیشن ڈی جی خان،