Skip to content
24 June, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • پی ٹی ایم کا مطلوب دہشتگرد ساتھیوں سمیت گرفتار،1 افسر شہید
  • Crime/Courts
  • News
  • Pakistan

پی ٹی ایم کا مطلوب دہشتگرد ساتھیوں سمیت گرفتار،1 افسر شہید

News Editor 6 July, 2019
WhatsApp Image 2019-07-06 at 11.07.44 AM

اسلام آباد: روپوش پی ٹی ایم کے رہنما کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ میں انٹیلی جنس ایجنسی کا ایک افسر شہید ہوگیا جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت انٹیلی جنس ایجنسی کے 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔

بنوں: ذرائع کےمطابق  دہشت گردی کے مقدمے میں مطلوب پی ٹی ایم کے رہنما حنیف پشین نے فہیم پشین نامی شخص کے گھر میں پناہ لے رکھی تھی۔ انٹیلی جنس ایجنسی کی اطلاعات  پر بنوں پولیس نے انٹیلی جنس ایجنسی کے افسران اور اہلکاروں کے ہمراہ فہیم پشین کے گھر چھاپہ مارا اور ریڈنگ پارٹی کے ارکان فہیم پشین کے گھر کی تلاشی کیلیے اندر داخل ہوئے تو وہاں روپوش ملزم حنیف پشین نے ریڈنگ پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔

حنیف پشین کی فائرنگ سے انٹیلی جنس ایجنسی کے حوالدار محسن شہزاد اور حوالدار شاکر اعظم کے علاوہ پولیس اہلکار بھی شدید زخمی ہوگئے، ان زخمیوں میں سے حوالدار شاکر اعظم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر شہید ہوگئے جبکہ حوالدار محسن شہزاد اور زخمی پولیس اہلکاروں کو تشویشناک حالت میں سی ایم ایچ اسپتال بنوں منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہیں۔

Post Views: 7

Post navigation

Previous: عید الاضحی, مویشی منڈی میں جانوروں کی آمد کا سلسلہ شروع
Next: موٹر وہیکل رجسٹریشن بکس کی جگہ اسمارٹ MVR کارڈز متعارف

Related Stories

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026

You may have missed

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram