Skip to content
23 August, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • احساس پروگرام میں رجسٹریشن کا آج آخری دن،8171 پر میسج کرکے خود فوری رجسٹر کریں
  • Exclusive News
  • Islamabad
  • Jobs/Interviews
  • News
  • Pakistan

احساس پروگرام میں رجسٹریشن کا آج آخری دن،8171 پر میسج کرکے خود فوری رجسٹر کریں

News Editor 19 April, 2020
Ehsas Program

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے شروع کیے گئے احساس ایمرجنسی پروگرام میں رجسٹریشن کا آج آخری دن ہے۔ جس نے ابھی تک خود کو مالی امداد کےلیے رجسٹر نہیں کرایا وہ فوری 8171 پر میسج کرکےخود کو رجسٹرکریں۔

 

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان نے لاک ڈائون کے باعث مزدور طبقے کےلیے مالی امداد کا اعلان کیا جس کا نام احساس ایمرجنسی پروگرام رکھا گیا۔ اس پروگرام کےتحت ہرمستحق ہر شخص کو 12000 روپے دیئے جانے تھے۔ احساس ایمرجنسی پروگرام کےلیے 19 اپریل 2020 آخری تاریخ مقرر کی گئی تھی جو آج رات بارہ بجے ختم ہوجائیگی۔

جنہوں نے احساس پروگرام کےلیے رجسٹریشن کرالی ہے انکو پیسے ملنا شروع ہوچکے ہیں لیکن جو ابھی تک رجسٹریشن نہیں کراسکے انکے لیے آج آخری تاریخ ہے جلدی سے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر میسج کریں اور خود کو احساس ایمرجنسی پروگرام میں رجسٹرکریں۔

احساس ایمرجنسی پروگرام میں رجسٹر کرنےکا طریقہ:

اپنے موبائل کے میسجز آپشن میں جائیں وہاں اپنا چودہ ہندسوں پر مشتمل شناختی کارڈ نمبرڈیش کے بغیر لکھیں اوراسکو 8171 پر میسج سینڈ کردیں۔ میسج کرنے کے بعد آپکودو میسجزموصول ہونگے ایک جس میں آپکے کو بتایا جائے گا کہ آپکی اہلیت کے بارے میں کوائف کی جانچ پڑتال کے بعد مطلع کیا جائےگا۔نیچے تصویر دیکھیں۔

اگر آپکو یہ میسج موصول ہو جس میں لکھا گیا ہے کہ آپ کے والد یا والدہ اس پروگرام کےلیے اہل ہیں تو آپ انکو لاکر اپنے پیسے بارہ ہزار روپے وصول کر سکتے ہیں جن کے والد یا والدہ وفات پا گئے ہیں وہ ہیلپ لائن پر کال کریں 080026477 اور انکو اپنےوالدیا والدہ کی ڈیٹیلز بتائیں اسکے بعد آپکا ڈیٹا اپڈیٹ کیا جائے گا۔ پھر آپکو پیسے مل جائیں گے۔ نیچےمیسج دیکھیں

احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت ہر مستحقین کو بارہ ہزار روپے دیئے جارہے ہیں جس کےلیے پاکستان بھر میں مختلف سنٹرز بنائے گئے ہیں وہاں پر جاکر آپ بائیو میٹرک طریقے سے پیسے وصول کر سکتے ہیں۔

آپ ایچ بی ایل کی اے ٹی ایم مشین کے ذریعے بھی یہ پیسے وصول کر سکتے ہیں جس کےلیے آپکو صرف اپنے شناختی کارڈ کی ضرورت ہے اور کسی چیز کی ضرورت نہیں۔ آپ اے ٹی ایم مشین پر جائیں وہاں پر احساس کفالت پروگرام کو سلیکٹ کریں اور وہاں پراپنا شناختی کارڈ نمبر ڈالیں اور بائیو میٹرک طریقےسے ویرفیکیشن کرائیں تو فوری اپکےپیسے آپکو مل جائیں گے۔ اس طریقے کو جاننے کےلیے یہ ویڈیو دیکھیں۔

https://youtu.be/Q6jK3H_XZVE

Post Views: 30

Post navigation

Previous: مسجدمیں نماز تراویح کی مشروط اجازت،فاصلہ6فٹ، ایس او پیزجاننے کیلئے مکمل خبر پڑھیے
Next: محکمہ ریونیو میں 600 سیٹیوں پر بھرتیوں کا اعلان کردیا گیا

Related Stories

Drone
  • Exclusive News
  • National
  • News
  • Pakistan

Lahore Traffic Police Launches AI-Based Drone Traffic Monitoring System

admin_qalam 9 July, 2026
NCCIA
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Pakistan

Lahore: NCCIA Arrests Woman Linked to Fake WhatsApp Account Network, Recovers 310 Active SIM Cards

admin_qalam 8 July, 2026
Oad Gang
  • Crime/Courts
  • National
  • Pakistan

Two members of ‘Oad Gang’ arrested for impersonating customs officials, robbing citizens over cash prizes and parcels

admin_qalam 27 June, 2026

You may have missed

Under-16 Asian
  • Sports

Historic Start for Pakistan as Under-16 Asian JiuJitsu Champions and “Best Under-16 Team of Asia”

admin_qalam 14 July, 2026
Drone
  • Exclusive News
  • National
  • News
  • Pakistan

Lahore Traffic Police Launches AI-Based Drone Traffic Monitoring System

admin_qalam 9 July, 2026
NCCIA
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Pakistan

Lahore: NCCIA Arrests Woman Linked to Fake WhatsApp Account Network, Recovers 310 Active SIM Cards

admin_qalam 8 July, 2026
Oad Gang
  • Crime/Courts
  • National
  • Pakistan

Two members of ‘Oad Gang’ arrested for impersonating customs officials, robbing citizens over cash prizes and parcels

admin_qalam 27 June, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram