آرمی چیف جنرل قمر جاوید کو مزید تین سال کےلیے مدت ملازمت میں توسیع دے دی گئی،،،وزیر اعظم آفس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے جزل قمر جاوید باجوہ کو موجودہ معیاد کی تکمیل کے بعد مزید 3 سال کے لے آرمی چیف مقرر کر دیا۔
وزیر اعظم آفس کے مطابق آرمی چیف کو توسیع دینے کا فیصلہ ملک اور خطے میں جاری امن کی کوششوں کے تسلسل کیلیے کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیش کے بعد آرمی چیف قمر جاوید باجوہ اب اپنی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد مزید تین سال تک آرمی چیف کے عہدے پر براجمان رہیں گے۔