لاہور(نمائندہ خصوصی )اینٹی کرپشن پنجاب نے سال2019 میں 100 ارب 74کروڑ 37لاکھ 10ہزار روپے کی ریکوری کی،،،،،اینٹی کرپشن نے ایک سال میں ایک ارب 56 کروڑ 71لاکھ 70ہزار روپے کی ڈائریکٹ ریکوری کی،،،،،اینٹی کرپشن نے ایک سال میں تقریبا 96ارب72کروڑ74لاکھ 80ہزار روپے کی لینڈ ریکوری کی
اینٹی کرپشن نے 2ارب 44کروڑ 90لاکھ 60ہزار روپے کی انڈریکٹ ریکوری کی
اینٹی کرپشن پنجاب کو ایک سال میں22940 شکایات موصول ہوئیں
اینٹی کرپشن نے سابقہ شکایات سمیت 21950 شکایات کوایک سال میں حل کیا
اینٹی کرپشن نے ایک سال میں5238انکوائریاں لگائیں اور 4828جاری انکوائریوں پر فیصلہ دیا
اینٹی کرپشن میں مکمل چھان بین کے بعد 1340 کیس رجسٹرڈ ہوئے اور 1518جاری کیسز کا فیصلہ ہوا
اینٹی کرپشن نے 869چالان پیش کیے 254 ریڈ کے اور1597افراد کو گرفتار کیا
اینٹی کرپشن نے ایک سال میں 48عدالتی مفروروں اور 312اشتہاریوں کو گرفتار کیا