( تمائندہ قلم کلب بابر عباس ) مظفرگڑھ: جھنگ روڈ، بھٹہ پور فلائی اوور پر تیز رفتار آئل ٹینکر دوسری جانب سے آنے والے مزدے کے درمیان تصادم کے باعث 14 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 نے فوری طور پر طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کردیا۔
حادثے کے فوراً بعد آئل ٹینکر کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔