تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا ہے کہ تھائی ایئر نے لاہور سے بھی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تھائی ایئر ہفتے میں چار پروازیں چلائے گی۔
وفاقی وزیر فواد چوہدری کے مطابق 16 جولائی سے تھائی ایئر کی لاہور سے بنکاک پروازیں شروع ہوں گی