(نمائندہ خصوصی قلم کلب زبیر ہاشمی) جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کہتے سنا تھا آج سب نے دیکھ بھی لیا بھکرکےعلاقے جہان خان میں ماں کے ساتھ خریداری کیلئے آئی تین سالہ بچی ماں سے روٹھ کر بچی سڑک کی طرف بھاگی تو کار کی زد میں آ گئی۔ تیز رفتار کار کی ٹکرانے سے بچی کئی فٹ تک سڑک پر دور جا گری۔
خوش قسمتی سے شدید ٹکر کے باوجود بچی محفوظ رہی اور خراش تک نہ آئی اور بچی محفوظ رہی۔ قریبی کپڑے کی دکان میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے کی آنکھ منظر محفوظ کر لیا۔