تفیصلات کے مطابق بہاولپور کے قریب بستی جھانور کی رہائشی دو بہنیں 22 سالہ اللہ رکھی اور 20 سالہ سعدیہ اور 14 سالہ حمیرا دریا ستلج کے کنارے پر کپڑے دھو رہی تھیں۔ ایک اللہ رکھی نامی لڑکی کپڑے دھوتے ہوئے گہرے پانی میں چلی گئی جس کو بچاتے ہوئے اس کی بہن سعدیہ اور دوسری لڑکی بھی گہرے پانی میں چلی گئیں۔ جہاں تیراک نہ اننے کی باعث ڈوب گئیں۔
ریسکیو 1122 اطلاع ملنے کے بعد فورا وہاں پہنچی اور ڈھائی تک جارے رہنے والے آپریشن کے بعد تینوں لڑکیوں کی نعشیں دریا سے نکال لی گئیں۔