سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نیب نے گرفتار کر لیا۔
سابق وزیراعظم شاہد خاکان عباس کو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا
لاہور۔احتساب عدالت کے جج چوہدری امیر خان نیب کیجانب سے راہداری ریمانڈ کی استدعا پر سماعت کریں گے
لاہور نیب پراسیکیوٹر حافظ اسد اعوان نیب کیجانب سے راہداری ریمانڈ کی استدعا کریں گے
لاہور۔شاہد خاکان عباسی راہداری ریمانڈ کے حصول کے بعد نیب راولپنڈی منتقل کیا جائے گا
لاہور۔راہداری ریمانڈ ختم ہونے سے قبل انکو احتساب عدالت پنڈی جسمانی ریمانڈ کے حصول کےلیے پیش کیا جائے گا، نیب ذرائع
لاہور۔سابق وزیر اعظم کو کرپشن اور غیر قانونی اقدامات کے الزامات میں گرفتار کیا گیا ہے، نیب
لاہور۔شاہد خاکان عباسی کے وارنٹ چیرمین نیب نے 16 جولائی کو جاری کیے تھے