Skip to content
23 August, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • سابق ڈی آئی جی کے خلاف قانون بے بس
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • News
  • Pakistan

سابق ڈی آئی جی کے خلاف قانون بے بس

News Editor 26 June, 2019
overseas

اوورسیز پاکستانیوں کو تحفظ اور ان کے حقوق کی حفاظت کرنے کی دعویدار پی ٹی آئی کی حکومت ناکام ہو گئی

تفیصلات کے مطابق لندن میں رہائش پذیر اسرار احمد نامی اوورسیز پاکستانی نے پولیس کے سابق ڈی آئی جی چوھدری منظور کو کارروبار میں شراکت کے لئے مختلف عرصے میں پانچ کروڑ روپے سے زائد بھجوائے جو کہ پولیس کا سابق ڈی آئی جی چوھدری منظور دو سال تک کروڑوں روپےاپنے ، اپنی بیوی اور بچوں کے نام سے منگواتا رہا۔

اسرار احمد کی جانب سے رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا گیا تو سابق ڈی آئی جی چوھدری منظور نے نہ صرف رقم واپس دینے سے انکار کردیا بلکہکروڑوں روپے مالیت کی گاڑی بھی سابق پولیس افسر نے ایکسائز حکام سے ساز باز کر کے اپنے عزیز کے نام کروا لی۔

جبکہ ساری عمر کی جمع پونچی لٹ جانے والے اوورسیز پاکستانی انصاف کے لئے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوگیا۔ ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی پولیس سابق اعلی افسر کے سامنے بے بس ہو گئی اپنے سابق افسر (ڈی آئی جی) اور دیگر پر مقدمہ درج نہ کر سکی۔

اسرار احمدنے انصاف کے لئے وزیر اعظم پورٹل میں بھی درخواست دے دی ہے۔

پاکستانی اسرار احمد نے انصاف کے لئےسابق افسر کے خلاف اوورسیز کمیشن کو درخواست دے دی ہے۔ متاثرہ شخص نے درخواست میں اپنی قیمتی گاڑی اور پیسوں کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرار احمدنے انصاف کے لئے وزیر اعظم پورٹل میں بھی درخواست دے دی ہے۔

 

 

Post Views: 30

Post navigation

Previous: وزیر اعلی شکایت سیل کے انچارج ملک اسد کھوکھر کے بھائی کے خلاف زمین پر ناجائز قبضہ کا مقدمہ درج
Next: کرکٹ کا عالمی دنگل، کیویز کا شاہینوں کو 238رنز کا ہدف

Related Stories

Drone
  • Exclusive News
  • National
  • News
  • Pakistan

Lahore Traffic Police Launches AI-Based Drone Traffic Monitoring System

admin_qalam 9 July, 2026
NCCIA
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Pakistan

Lahore: NCCIA Arrests Woman Linked to Fake WhatsApp Account Network, Recovers 310 Active SIM Cards

admin_qalam 8 July, 2026
Oad Gang
  • Crime/Courts
  • National
  • Pakistan

Two members of ‘Oad Gang’ arrested for impersonating customs officials, robbing citizens over cash prizes and parcels

admin_qalam 27 June, 2026

You may have missed

Under-16 Asian
  • Sports

Historic Start for Pakistan as Under-16 Asian JiuJitsu Champions and “Best Under-16 Team of Asia”

admin_qalam 14 July, 2026
Drone
  • Exclusive News
  • National
  • News
  • Pakistan

Lahore Traffic Police Launches AI-Based Drone Traffic Monitoring System

admin_qalam 9 July, 2026
NCCIA
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Pakistan

Lahore: NCCIA Arrests Woman Linked to Fake WhatsApp Account Network, Recovers 310 Active SIM Cards

admin_qalam 8 July, 2026
Oad Gang
  • Crime/Courts
  • National
  • Pakistan

Two members of ‘Oad Gang’ arrested for impersonating customs officials, robbing citizens over cash prizes and parcels

admin_qalam 27 June, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram