Skip to content
24 June, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • Pakistan
  • سرگودھا یونیورسٹی نےدوسالہ گریجو ایشن ایسوسی ایٹ پروگرام کی منظوری دے دی
  • Pakistan

سرگودھا یونیورسٹی نےدوسالہ گریجو ایشن ایسوسی ایٹ پروگرام کی منظوری دے دی

News Editor 22 August, 2019
University board

سرگودھا (نمائندہ خصوصی ) سرگودھا یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے بی اے /بی ایس سی ختم کر کے اپنے الحاق شدہ کالجز اور پرائیویٹ طلبہ کیلئے دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام شروع کرنے کی منظوری دیدی،ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام گزشتہ ماہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے متعارف کرایا جس کا مقصد تعلیمی ضروریات کے ساتھ ساتھ مارکیٹ کی ضرورت کے مطابق مہارتوں کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے تاکہ نوجوان ڈگری حاصل کرنے کے بعد روزگار میں خود کفیل ہو سکیں،یہ ڈگری پروگرام ایسی افرادی قوت تیار کرنے میں معاون ثابت ہو گا جو اپنی مہارتوں کی بنیاد پر ملکی معاشی ترقی اور فلاح و بہبود میں اہم کردار ادا کرسکے کیونکہ طلبہ فارغ التحصیل ہوتے ہی عملی میدان میں اپنی مہارتوں کو بروئے کار لانے کے قابل ہوں گے۔

یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے یہ فیصلہ بھی کیا ہے کہ نصاب میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی اور ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کے طلبہ کیلئے وہی نصاب رہے گا جو کہ بی اے/بی ایس سی اور بی کام طلبہ کیلئے ہے۔ مزید یہ کہ اس پروگرام کیلئے امتحانی نظام بھی سالانہ اور سپلیمنٹری بنیادوں پر بھی لیا جائے گا۔اکیڈمک کونسل نے ڈائریکٹر اکیڈمکس کی سربراہی میں ایک کمیٹی بھی تشکیل دی ہے جو مستقبل میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ہدایات کی روشنی میں ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کیلئے نصاب اور امتحانی نظام مرتب کرے گی۔

Post Views: 19

Post navigation

Previous: معصوم لڑکیوں کو اغوا کے بعد جسم فروشی کرانے والی گینگ لیڈرگرفتار
Next: عمران خان 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

Related Stories

Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026

You may have missed

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram