• قلم کلب اردو
Tuesday, 21 April, 2026
Qalam Club
  • Home
  • Pakistan
    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Peshawar
    • Quetta
  • World
  • Exclusive
  • Transfers
  • Jobs/Interviews
  • Crime & Courts
  • Showbiz
  • Videos/Vlog
    • Business
    • Science & Technology
    • Health
    • Horoscope
  • Sports
  • Analysis
  • Home
  • Pakistan
    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Peshawar
    • Quetta
  • World
  • Exclusive
  • Transfers
  • Jobs/Interviews
  • Crime & Courts
  • Showbiz
  • Videos/Vlog
    • Business
    • Science & Technology
    • Health
    • Horoscope
  • Sports
  • Analysis
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home Analysis

سٹریٹ لائٹ

قومی خدمت کے ادارے ۔سٹیٹ بنک اور نیشنل بنک ۔کے کاونٹرز مریخ پہ شفٹ کر دئیے گئے ۔

News Editor by News Editor
2 July, 2019
in Analysis
0 0
0

تحریر: ڈاکٹر شہزاد محمد رانا

آج نیشنل بنک آف پاکستان ۔فرید گیٹ بہاول پور کے خدمت سے سرشار مستعد عملہ نے صبح پونے دس بجے جو ٹوکن جاری فرمائے وہ ٹوکن ہولڈرز شام پونے پانچ بجے تک اپنی باری کا بڑی بے بسی سے انتظار کرتے رہے ۔استفسار پہ جلا بھنا ہواجواب ملا کہ معمر شہریوں اور خواتین کے خصوصی کاونٹرز مریخ پہ ہونگے ہماری برانچ پہ تو نہیں ہوتے ۔ہم نے گوگل بھائی سے سٹیٹ بنک آف پاکستان بہاول پور کے شکایت سیل کا فون نمبر دریافت فرما کر فون بھی کر ڈالا ۔ہیلو ہائے کے بعد عرض کیا تو فون پک کرنے والے نے بتایا کہ متعلقہ آفیسر باتھ روم تک گئے ہوئے ہیں ۔ یقیننا ۔۔۔یہ انکا انسانی ، حیوانی اور نیچرل رائیٹ تھا ہم نے 15 منٹس کے بعد دوبارہ کال ملائی تو جواب ملا کہ سٹیٹ بنک ہے اور اسکے آفیسر کی رفاہ حاجت کادورانیہ بھی انکے اسٹیٹس کے مطابق عام شہریوں کی نسبت طویل ہی ہوگا ۔ ہم نے ایک بار پھر گھگھیانے کی جسارت فرمائی جو” کال بوائے “کو ذرا بھی نا بھائی ۔پتہ ہے انہوں نے کیا فرمایا کہ ضروری تو نہیں کہ کمپلینٹ سیل میں آفیسر اس وقت موجود ہو کہ جب آپ کمپلینٹ کریں ۔۔ہم نے اس اعلی قسم کے باکردار ۔جملہ کو ایک” قومی لطیفہ ” گردانتے ہوئے کہا کہ یہ تو ایک اور کمپلینٹ بنتی ہے ۔۔۔۔۔ مگر ،اگر۔ پھر مگر ۔نہیں۔۔ ابھی۔۔۔ اگر ۔۔ہی ٹھیک ہے تاہم ۔۔مگر نے آپکا کیا بگاڑا ہے ۔چلیں مگر لگا کے دیکھتے ہیں ۔مگر یہ شکایت کہاں کی جائے ۔۔۔اگر ہمیں معلوم بھی ہو جائے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر ۔مگر ۔۔۔۔۔۔آپ ۔۔۔پنچابی کا ۔مگر ہی ساتھ رکھئے ۔۔۔چوں کہ چنانچہ آپ انشا ءاللہ ۔مگر مگر ہی رہیں گے اپنی شکایات کی تکمیل کیلئے عمر خضر بھی کم پڑ جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔ مگر کیا کیا جائے ۔۔اگر کوئی بتا بھی دے تو ۔۔۔۔۔۔( جاری ۔۔۔۔۔۔فقط آنسو )

وٹ:قلم کلب ڈاٹ کام اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو قلم اٹھائیے اور 500 سے 1,000 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کے ساتھ newsdesk@e.qalamclub.com پر ای میل کردیجیے


Tags: articlesColumn
Previous Post

پولیس کی گاڑیوں سے پٹرول چوری ہونا اب ناممکن

Next Post

منشیات سمگلر رانا ثنا اللہ کے قریبی ساتھی شیخ اعجاز احمد بھی گرفتار

News Editor

News Editor

Next Post

منشیات سمگلر رانا ثنا اللہ کے قریبی ساتھی شیخ اعجاز احمد بھی گرفتار

Latest News

SAARC Journalists stress the need to establish peace in South Asia

9 February, 2026

Restaurants Without Caps to Be Sealed Immediately in Islamabad

1 November, 2025

KPK Chief Minister Sohail Afridi Announces Contempt of Court Petition, Urges Judiciary to Ensure Transparency

28 October, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

17 April, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

19 April, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

7 August, 2019

پنجاب پولیس کے اہلکاروں اور افسروں کا ڈیلی اور فکس الائونس منظور

16 July, 2019

12-Year-Old child Murdered by Molvi

0

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ موخر کردیا، فردوس عاشق

0

مزدوروں کا عالمی دن

0

سابق صدر پاکستان دوبارہ ہسپتال داخل

0

SAARC Journalists stress the need to establish peace in South Asia

9 February, 2026

Restaurants Without Caps to Be Sealed Immediately in Islamabad

1 November, 2025

KPK Chief Minister Sohail Afridi Announces Contempt of Court Petition, Urges Judiciary to Ensure Transparency

28 October, 2025

Haripur NA-18: By-Election Announced After Omar Ayub’s Disqualification, Tight Contest Expected Between PTI and PML-N

22 October, 2025
Qalam Club

In modern times, social media has established itself as a reliable and trustworthy platform. But unfortunately some people are misusing it by posting false, baseless or stolen news for personal purposes. The "Qalam club" is being started as a jihad against such elements. It is the only platform for talented and experienced journalists to publish authentic news, unbiased comments and meaningful articles in good faith. Our doors are open to all those impartial friends who want to improve the society by making the facts public.
Note: The "Qalam Club" does not necessarily agree with the personal views of the authors

  • About us
  • Careers
  • Code of Ethic
  • Privacy Policy
  • Contact us

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

QalamClub © 2020 - All Rights Reserved.

No Result
View All Result
  • Home
  • Pakistan
    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Peshawar
    • Quetta
  • World
  • Exclusive
  • Transfers
  • Jobs/Interviews
  • Crime & Courts
  • Showbiz
  • Videos/Vlog
    • Business
    • Science & Technology
    • Health
    • Horoscope
  • Sports
  • Analysis

QalamClub © 2020 - All Rights Reserved.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In