Skip to content
22 June, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • Crime/Courts
  • سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن،9 دہشت گرد ہلاک، 2جوان شہید
  • Crime/Courts
  • International
  • Islamabad
  • Pakistan

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن،9 دہشت گرد ہلاک، 2جوان شہید

News Editor 26 April, 2020
Pak Army Martyr

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے خیسورہ اور دوسالی میں انٹیلیجینس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے شمالی وزیرستان میں 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ ایک کو زندہ گرفتارکرلیا گیا ہے۔

آپریشن کے دوران پاکستان آرمی کےدو جوان شہید ہوگئے جن کے جسد خاکی انکے آبائی گائوں پہنچا دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں 29 سالہ لانس نائیک عبدالوحید اور33 سالہ سپاہی سکم داد شامل ہیں۔ دونوں شہدا کا تعلق مظفر آباد اور ایبٹ آباد سے ہے۔

لانس نائیک عبدالوحید کے تین بیٹے اور ایک بیٹی جبکہ سکم داد کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔

گزشتہ ہفتے شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں نامعلوم دہشت گردوں نےسیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں ایک سپاہی شہید اور 3 جوان زخمی ہوئے جبکہ جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد بھی مارے گئے تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہید حوالدار اکبر حسین کا تعلق آزادکشمیر کے علاقے دھیر کوٹ ضلع باغ سے تھا سیکیرٹی فورسز کا علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا تھا۔

Post Views: 12

Post navigation

Previous: اب بچنا ناممکن: ہنجروال پولیس نے ڈرون کیمرے کا استعمال کرکے5 پتنگ باز گرفتار کرلیے
Next: کورونا کے 10 کیسزکی تصدیق ہونے پر(اے آروائی) اسلام آباد آفس سیل کردیا گیا

Related Stories

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026

You may have missed

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram