Skip to content
21 June, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • سی آئی اے کی زیرحراست ملزم فلمی اندازمیں فرار، پسٹل چھین کر فائرنگ 4 افراد زخمی
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Lahore
  • News
  • Pakistan

سی آئی اے کی زیرحراست ملزم فلمی اندازمیں فرار، پسٹل چھین کر فائرنگ 4 افراد زخمی

News Editor 28 April, 2020
Accused escaped from Police i

لاہور(کرائم رپورٹر) سی آئی اے سول لائنز کی زیر حراست قتل کی واردات میں ملوث ملزم فرار ہوگیا ہے۔ ملزم نے فرار ہوتے ہوئے فائرنگ کرکے دو ملازمین سمیت چار افراد کو زخمی کردیا۔

پولیس کے مطابق ملزم آصف کو قتل کی واردات میں چند روز قبل حراست میں لیا گیا تھا۔ رات گئے ملزم نے ملازمین سے پسٹل چھین کر فرار ہونے کی کوشش کی مزاحمت کرنےپر فائرنگ کرکے دو ملازمین سمیت چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق زخمی ہونے والوں میں زخمیوں میں  اصغر،ریاض ،سعید اورعلی رضا شامل ہیں جن کو طبی امداد کےلیے سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔جہاں پر انکا علاج جاری ہے۔

سی سی پی او لاہورنے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا ہے جبکہ چوبیس گھنٹوں میں ڈی آئی جی انویسٹیگیشن سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ سی آئی اے سول لائنز کی جانب سے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے جبکہ غفلت برتنے والےاہلکاروں کے خلاف کارروائی بھی شروع کردی ہے۔

ایس پی سی آئی عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ واقعہ کی انکوائری کیجارہی ہے غفلت برتنے والے پولیس اہلکاروں کےخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ فرار ہونے والا ملزم آصف قتل کی واردات میں ملوث تھا جسکو حراست میں لیکر تفتیش کی جارہی تھی۔ ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا ہے جسکو گرفتارکرنے کےلیے پولیس کی ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں جلد ہی اسکو گرفتار کرلیا جائے گا۔

Post Views: 16

Post navigation

Previous: Transfer of 32 Grade 19 officers in the Department of Communication and Works, Punjab
Next: نوجوان دکاندارکی صفائی کے بہانے7 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کی ویڈیو وائرل

Related Stories

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026

You may have missed

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram