بھارتی خفیہ ایجنسی را اور افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کی بھاری فنڈنگ ؟؟؟؟
ورلڈکپ میچ کے دوران یو کے میں گراؤنڈ کے اوپر جہاز کی پرواز اور جہاز کے پیچھے پاکستان مخالف جملے فضاء میں بینر پر لہراۓ گئے۔
جس میں پاکستان کی سالمیت کو للکارا گیا ہے۔
انگلینڈ میں اس طرح کی اجازت ملی کیسے؟؟؟
سفارتی سطح پر اس مسئلے کو اٹھانا بہت ضروری ہے۔ہم پاکستان 🇵🇰 کی سالمیت پر کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے۔
منقول
وڈیو ملاحظہ کیجی