Skip to content
5 August, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • Pakistan
  • عمران خان کی تاریخ اُن کے ہاتھ اور دوسروں کی جیب سے بھری ہے، مریم اورنگزیب
  • Pakistan

عمران خان کی تاریخ اُن کے ہاتھ اور دوسروں کی جیب سے بھری ہے، مریم اورنگزیب

News Editor 8 April, 2020
maryam aurangzeb

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کی تاریخ اُن کے ہاتھ دوسروں کی جیب سے بھری پڑی ہے۔

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی جانب سے خود احتسابی سے متعلق دیئے گئے بیان پر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ خود احتسابی اسے کہتے ہیں کہ نوازشریف، شہبازشریف اور مسلم لیگ (ن) نے جھوٹے الزامات کے باوجود خود کو قانون کے حوالے کیا، کال کوٹھری اور سزائے موت کی بیرکوں میں رہ کر جھوٹے الزامات کا جواب دیا، اپنے بجائے اپنے اے ٹی ایم کو قانون کے حوالے کرنے سے خود احتسابی نہیں خود غرضی کہتے ہیں۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ آٹے اور چینی چوری کے تمام فیصلوں پر عمران خان اور عثمان بزدارکے دستخط ہیں، روشن مثال قائم کرنی ہے تو عمران خان استعفی دیں اور احتساب کے کٹہرے میں کھڑے ہوں، عمران خان خود احتسابی کی بات تب کریں جب خود کو اور بزدار صاحب کو قانون کے حوالے کریں، وہ بھی گرفتار ہوں اور سزائے موت کی کوٹھریوں میں رہ کر اپنے فیصلوں کا جواب دیں۔

ترجمان (ن) لیگ نے کہا کہ عمران خان کی تاریخ اُن کے ہاتھ دوسروں کی جیب سے بھری پڑی ہے، عمران خان نے اپنے عمل سے ثابت کیا کہ وہ قانون سے بالاتر ہیں، جب شوگر مل والے گھر بنا کر دیں ، گاڑی خرید کر دیں ، پارٹی اور دھرنے کا خرچہ چلائیں تو اپنی شوگر مل لگانے کی کیا ضرورت؟ عمران خان کا مقصد عوام کے مفاد کا تحفظ ہوتا تو قلت ہوتے ہوئے چینی اور آٹے کی برآمد اور عوام کو مہنگا آٹا اور چینی فروخت کرنے کے فیصلے پر دستخط نہ کرتے۔

Post Views: 28

Post navigation

Previous: 25 اپریل تک کورونا اور چینی بحران پر رپورٹ کا فیصلہ ہوجائے گا،شیخ رشید
Next: شمالی عراق میں ترک فوج کی کاروائی،2دہشتگرد ہلاک

Related Stories

Drone
  • Exclusive News
  • National
  • News
  • Pakistan

Lahore Traffic Police Launches AI-Based Drone Traffic Monitoring System

admin_qalam 9 July, 2026
NCCIA
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Pakistan

Lahore: NCCIA Arrests Woman Linked to Fake WhatsApp Account Network, Recovers 310 Active SIM Cards

admin_qalam 8 July, 2026
Oad Gang
  • Crime/Courts
  • National
  • Pakistan

Two members of ‘Oad Gang’ arrested for impersonating customs officials, robbing citizens over cash prizes and parcels

admin_qalam 27 June, 2026

You may have missed

Under-16 Asian
  • Sports

Historic Start for Pakistan as Under-16 Asian JiuJitsu Champions and “Best Under-16 Team of Asia”

admin_qalam 14 July, 2026
Drone
  • Exclusive News
  • National
  • News
  • Pakistan

Lahore Traffic Police Launches AI-Based Drone Traffic Monitoring System

admin_qalam 9 July, 2026
NCCIA
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Pakistan

Lahore: NCCIA Arrests Woman Linked to Fake WhatsApp Account Network, Recovers 310 Active SIM Cards

admin_qalam 8 July, 2026
Oad Gang
  • Crime/Courts
  • National
  • Pakistan

Two members of ‘Oad Gang’ arrested for impersonating customs officials, robbing citizens over cash prizes and parcels

admin_qalam 27 June, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram