فیصل آباد: مسلم لیگ کے ایم پی اے میاں طاہر جمیل کے خلاف تھانہ بٹالہ کالونی میں زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایم پی اے پر 14 ملازمہ کے ساتھ زیادتی اور تشدد کا الزام ہے۔متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں درج کیے جانے والی ایف آئی آر میں طاہر جمیل کی زوجہ اور دو بیٹے بھی نامزد ہیں۔