Skip to content
23 August, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • ملک میں شدید گرمی کی لہر
  • News
  • Pakistan

ملک میں شدید گرمی کی لہر

News Editor 28 June, 2019
heat

محکمہ موسمیات کے مطاب آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور سندھ میں شدید گرم رہےگا۔

آج ملک کے گرم ترین مقامات  میں سبی 48،دادو 47، لاڑکانہ،موہنجوداڑو 45، جیکب آباد اورسکھر میں درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، بنوں، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال، سکھر، قلات، ژوب ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم سرگودھا، فیصل آباد، ملتان، سکھر، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیزآندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش پنجاب کے علاقے  نورپورتھل میں 12 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔

محکمہ موسمیات کے اعداد وشمارکے مطابق سب سے زیادہ بارش پنجاب کے علاقے  نورپورتھل میں 12 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔

اسی طرح پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 11، ملتان08، فیصل آباد07، جھنگ05، بھکراور جوہرآباد میں 02 ملی میٹر بارش ہوئی ۔

خیبرپختونخوا کے علاقوں  پٹن میں 05، کالام02 اور بالائی دیر میں 01 میٹر جبکہ سندھ کے ضلع  سکھرمیں 02ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

سب سے کم بارش گلگت بلتستان کے علاقے  گوپس میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

Post Views: 35

Post navigation

Previous: حکومت کی مہنگائی میں اضافے کے خلاف خصوصی مہم
Next: کرکٹ کا عالمی دنگل، آج سر ی لنکا اور جنوبی افریقہ کے ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا

Related Stories

Drone
  • Exclusive News
  • National
  • News
  • Pakistan

Lahore Traffic Police Launches AI-Based Drone Traffic Monitoring System

admin_qalam 9 July, 2026
NCCIA
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Pakistan

Lahore: NCCIA Arrests Woman Linked to Fake WhatsApp Account Network, Recovers 310 Active SIM Cards

admin_qalam 8 July, 2026
Oad Gang
  • Crime/Courts
  • National
  • Pakistan

Two members of ‘Oad Gang’ arrested for impersonating customs officials, robbing citizens over cash prizes and parcels

admin_qalam 27 June, 2026

You may have missed

Under-16 Asian
  • Sports

Historic Start for Pakistan as Under-16 Asian JiuJitsu Champions and “Best Under-16 Team of Asia”

admin_qalam 14 July, 2026
Drone
  • Exclusive News
  • National
  • News
  • Pakistan

Lahore Traffic Police Launches AI-Based Drone Traffic Monitoring System

admin_qalam 9 July, 2026
NCCIA
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Pakistan

Lahore: NCCIA Arrests Woman Linked to Fake WhatsApp Account Network, Recovers 310 Active SIM Cards

admin_qalam 8 July, 2026
Oad Gang
  • Crime/Courts
  • National
  • Pakistan

Two members of ‘Oad Gang’ arrested for impersonating customs officials, robbing citizens over cash prizes and parcels

admin_qalam 27 June, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram