اب ہر ایڈمن ہو گا اپنے واٹس ایپ گروپ کا خود ذمہ دار ہوگا۔
وٹس ایپ کے ذریعے بڑھتی ہوئی فحاشی کو روکنے کے لیے ایف آئی اے فیڈرل انویسٹیگیشن اتھارٹی کی جانب سے پاکستان کے تمام اضلاع میں میں پانچ پانچ ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں اب ہر ایڈمن ہو گا اپنے واٹس ایپ گروپ کا خود ذمہ دار ہوگا۔
ایف آئی کے مطاق تمام واٹس ایپ گروپس کی کڑی نگرانی کی جائے گی اور فحش پارن گروپ ایڈمن,اور لنک بھیجنے والے کے خلاف سخت کروائی کرتے ہوئے پچاس ہزار روپے جرمانہ اور ١ سال کی قیدکی سزا سنائی جائے گی.