Skip to content
5 August, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • Health
  • پاکستان میں کورونا کیسزکی تعداد4072تک پہنچ گئی،58 جان بحق
  • Health
  • International
  • Pakistan

پاکستان میں کورونا کیسزکی تعداد4072تک پہنچ گئی،58 جان بحق

News Editor 8 April, 2020
2020-03-16-CDC-coronavirus-visualization

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان  میں کوروناوائرس کے مصدقہ کیسزکی تعدادچارہزاربہترتک پہنچ گئی ہے۔ان میں 2030 کیسزپنجاب میں ،سندھ میں نوسوچھیاسی ،خیبرپختونخوامیں پانچ سوستائیس ، بلوچستان میں دوسوچھ ،گلگت بلتستان میں دوسوبارہ ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بانوے  اورآزادکشمیر میں انیس مریض شامل ہیں۔

کرونا وائرس کی روک تھام کےلیے جاری لاک ڈاؤن کے باوجود میں کرونا کیسز کی تعداد بڑھتی ہی جاری ہے اور ساتھ ہی ساتھ اموات کا سلسلہ بھی تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔

پنجاب میں سب سےزیادہ2030 اور سندھ میں 986، خیبر پختونخوا میں 527، بلوچستان میں 206 کرونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے۔

دارالحکومت اسلام آباد میں 92 کیسز رپورٹ ہوئے، گلگت میں 212، آزاد کشمیر میں 19 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر 58 فیصد کیسز دیگر ممالک سے آئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق جان لیوا وائرس کے 42 فیصد کیسز مقامی طور پر منتقل ہوئے ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا میں مبتلا مزید 4 افراد دم توڑ گئے جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 58 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کرونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 467 ہوگئی۔

ملک میں کوروناوائرس سے اب تک اٹھاون افرادجاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ چارسوسڑسٹھ صحت یاب ہوگئے ہیں۔حکومت نے ٹیسٹ کی تشخیصی سہولتوں میں بھی اضافہ کردیاہے اوراب تک مجموعی طورپربیالیس ہزارایک سوانسٹھ ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔

Post Views: 23

Post navigation

Previous: شمالی عراق میں ترک فوج کی کاروائی،2دہشتگرد ہلاک
Next: پنجاب حکومت نے گریڈ 18 کے 24 افسران کو گریڈ 19 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Related Stories

Drone
  • Exclusive News
  • National
  • News
  • Pakistan

Lahore Traffic Police Launches AI-Based Drone Traffic Monitoring System

admin_qalam 9 July, 2026
NCCIA
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Pakistan

Lahore: NCCIA Arrests Woman Linked to Fake WhatsApp Account Network, Recovers 310 Active SIM Cards

admin_qalam 8 July, 2026
Oad Gang
  • Crime/Courts
  • National
  • Pakistan

Two members of ‘Oad Gang’ arrested for impersonating customs officials, robbing citizens over cash prizes and parcels

admin_qalam 27 June, 2026

You may have missed

Under-16 Asian
  • Sports

Historic Start for Pakistan as Under-16 Asian JiuJitsu Champions and “Best Under-16 Team of Asia”

admin_qalam 14 July, 2026
Drone
  • Exclusive News
  • National
  • News
  • Pakistan

Lahore Traffic Police Launches AI-Based Drone Traffic Monitoring System

admin_qalam 9 July, 2026
NCCIA
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Pakistan

Lahore: NCCIA Arrests Woman Linked to Fake WhatsApp Account Network, Recovers 310 Active SIM Cards

admin_qalam 8 July, 2026
Oad Gang
  • Crime/Courts
  • National
  • Pakistan

Two members of ‘Oad Gang’ arrested for impersonating customs officials, robbing citizens over cash prizes and parcels

admin_qalam 27 June, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram