• قلم کلب اردو
Tuesday, 21 April, 2026
Qalam Club
  • Home
  • Pakistan
    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Peshawar
    • Quetta
  • World
  • Exclusive
  • Transfers
  • Jobs/Interviews
  • Crime & Courts
  • Showbiz
  • Videos/Vlog
    • Business
    • Science & Technology
    • Health
    • Horoscope
  • Sports
  • Analysis
  • Home
  • Pakistan
    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Peshawar
    • Quetta
  • World
  • Exclusive
  • Transfers
  • Jobs/Interviews
  • Crime & Courts
  • Showbiz
  • Videos/Vlog
    • Business
    • Science & Technology
    • Health
    • Horoscope
  • Sports
  • Analysis
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home Exclusive News

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں چھوٹا راج, صوبائی وزیر کا سٹاف افسر سیاہ و سفید کا مالک

یکچرر اشتیاق احمد سرکاری کالجو ں اور یونیورسٹیوں کے من پسند افراد کو نوازنے، تقرر و تبادلوں میں حائل ہونے لگے

News Editor by News Editor
12 June, 2019
in Exclusive News, Lahore, Pakistan
0 0
0

پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں آئے ٹیچنگ کیڈر کے چند جونئیر افسران کی جانب سے پنجاب کی سرکاری جامعات اور کالجوں کے انتظامی امور میں بے جا مداخلت بڑھنے لگی۔ محکمہ میں بھاری اثر ورسوخ رکھنے والے کالج کیڈر کے لیکچرر اشتیاق احمد سرکاری کالجو ں اور یونیورسٹیوں کے اہم انتظامی امور میں من پسند افراد کو نوازنے، تقرر و تبادلوں کی فائلوں میں بھی اثر و رسوخ استعمال کرتے ہو ئے بے مداخلت بڑھانے لگے ہیں۔ صو بائی وزیر ہا ئر ایجوکیشن کے بااثر پرسنل سٹاف آفیسر اپنے اختیارات سے تجاوز کر تے ہو ئے اعلی تعلیمی اداروں کے امور میں بغیرروک ٹوک احکامات صادرکرتے ہیں جبکہ کالج پرنسپل کو بات نہ ماننے پر انکی فائلیں اور دیگر سرکاری امور جان بوجھ کر زیر التواء کر دیے جا تے ہیں۔ محکمانہ ذرائع نے بتایا ہے کہ ایچ ای ڈی پنجاب میں کرپشن اور اقرباء پروری کا بازار گرم ہے۔پنجاب بھر کی جامعات اور کالجز میں مختلف انتظامی عہدوں پر تعیناتی کے لئے کرپشن، سفارش اور اقربا پروری کا عمل مختلف حربوں سے عمل میں لایا جاتا ہے۔ ذرائع کا مزید بتا نا ہے کہ جناح اسلامیہ کالج سیالکوٹ میں پرنسپل کی تعیناتی کے عمل میں میرٹ کو یکسر نظر نداز کیا جا رہا ہے۔ کالج کیڈر کے با اثر لیکچرر سٹاف آفیسر کی دخل اندازی سے محکمہ میں سفارش اور ر مختلف طریقوں سے رشوت کا کاروبار عمل میں لایا جا تا ہے۔ ذرائع کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل گریڈ 20 کے پروفیسر ڈاکٹر مجاہد بخاری کو میرٹ پر پورا اترنے کے باوجود انکی بطور پرنسپل تقرری کی فائل کو بار بار زیر التواء کیا جا تا ہے جس کی وجہ ایک جونیئر پروفیسر کو پرنسپل کے عہدے پر سفارشی بھرتی کروانا ہے۔ ذرائع نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ پنجاب بھر کی جامعات سے اعلی حکام کی مسلسل شکایات تحفظات کا اظہار کیا جاتا ہے کہ صوبے کی جامعات کی سنڈیکیٹ سے لے کر اہم عہدوں پر کی جانے والی تقرریوں کے فیصلوں میں بھی مذکورہ ا فسر اشتیاق احمد اپنے اختیارات سے تجاوز کر تے ہوئے مداخلت کر تے ہیں۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پرسنل سٹاف آفیسر کی حثیت سے جامعات کے انتہائی اہم سینڈیکیٹ کے اجلاسوں میں بھی بھر پور شر کت کر تے ہیں جبکہ سینڈیکیٹ کے اجلاس میں غیر ممبر کا شامل ہونا یونیورسٹی کے قوائد کے منافی ہے۔ واضع رہے کہ اشتیاق احمد کالج لیکچرا ر ہیں لیکن اپنے اثرورسوخ کی بنیاد پر پچھلے کئی برسوں سے محکمہ ہائر ایجوکیشن میں انتظامی عہدوں پر فائز ہے۔ ان دنوں مذکورہ افسر بیک وقت محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب، پرسنل سٹاف آفیسر ٹو صوبائی وزیر اور ڈیپوٹیشن پر پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر کوآرڈینشن فرائض سر انجام دے ر ہے ہیں۔ اعلی تعلیم کے میدان میں فرائض سر انجام دینے والے متعدد افسران نے منسٹر ہائر ایجوکیشن کے پرسنل سٹاف آفیسر کی کرپشن، اختیارات سے تجاوز اور انتظامی امور میں بے جا مداخلت کے خلاف شدید تحفظات کا اظہار کر تے ہو ئے اعلی حکام سے کاروائی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ واضع رہے کہ سرکاری جامعات کے وائس چانسلروں کی گورنر پنجاب کے ساتھ ہونے والی میٹنگ میں بھی پنجاب کے وائس چا نسلروں نے محکمہ ہا ئر ایجوکیشن پنجاب میں کالج کیڈر سے آئے افسران کو وآپس بھیجنے اور انکی جامعات کے امور میں مداخلت کو روکنے کی درخواست کی گئی تھی جس پر تاحا ل کو ئی کام شروع نہیں کیا گیا ہے۔ اس حوالےسے بات کر تے ہو ئے ایچ ای ڈی پنجاب کے اعلی افسر کا کہنا ہے کہ بااثر کالج لیکچرر کے معاملے میں مکمل بے بس ہیں اور کسی بھی طرح کی کاروائی نہیں کر سکتے ہیں


Tags: CollagesGovtHECLahorePunjab HECTeachersTransfer PostingUniversities
Previous Post

How To Monetize Your YouTube Videos In 2019 - 3 Easy Steps

Next Post

عالمی کپ،17 ویں میچ میں پاکستان آسٹرلیا سے ہار گیا

News Editor

News Editor

Next Post

عالمی کپ،17 ویں میچ میں پاکستان آسٹرلیا سے ہار گیا

Latest News

SAARC Journalists stress the need to establish peace in South Asia

9 February, 2026

Restaurants Without Caps to Be Sealed Immediately in Islamabad

1 November, 2025

KPK Chief Minister Sohail Afridi Announces Contempt of Court Petition, Urges Judiciary to Ensure Transparency

28 October, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

17 April, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

19 April, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

7 August, 2019

پنجاب پولیس کے اہلکاروں اور افسروں کا ڈیلی اور فکس الائونس منظور

16 July, 2019

12-Year-Old child Murdered by Molvi

0

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ موخر کردیا، فردوس عاشق

0

مزدوروں کا عالمی دن

0

سابق صدر پاکستان دوبارہ ہسپتال داخل

0

SAARC Journalists stress the need to establish peace in South Asia

9 February, 2026

Restaurants Without Caps to Be Sealed Immediately in Islamabad

1 November, 2025

KPK Chief Minister Sohail Afridi Announces Contempt of Court Petition, Urges Judiciary to Ensure Transparency

28 October, 2025

Haripur NA-18: By-Election Announced After Omar Ayub’s Disqualification, Tight Contest Expected Between PTI and PML-N

22 October, 2025
Qalam Club

In modern times, social media has established itself as a reliable and trustworthy platform. But unfortunately some people are misusing it by posting false, baseless or stolen news for personal purposes. The "Qalam club" is being started as a jihad against such elements. It is the only platform for talented and experienced journalists to publish authentic news, unbiased comments and meaningful articles in good faith. Our doors are open to all those impartial friends who want to improve the society by making the facts public.
Note: The "Qalam Club" does not necessarily agree with the personal views of the authors

  • About us
  • Careers
  • Code of Ethic
  • Privacy Policy
  • Contact us

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

QalamClub © 2020 - All Rights Reserved.

No Result
View All Result
  • Home
  • Pakistan
    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Peshawar
    • Quetta
  • World
  • Exclusive
  • Transfers
  • Jobs/Interviews
  • Crime & Courts
  • Showbiz
  • Videos/Vlog
    • Business
    • Science & Technology
    • Health
    • Horoscope
  • Sports
  • Analysis

QalamClub © 2020 - All Rights Reserved.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In