آئی جی پنجاب عارف نواز نے پنجاب بھر کے18اضلاع میں 3875نئےپولیس اہلکاربھرتی کرنے کے احکامات جاری کردیے۔
لاہور: تفیصلات کے مطاق پنجاب کے 18اضلاع میں 3875نئےپولیس اہلکاربھرتی کیے جائیں گے۔ بہاولنگرمیں 155،چکوال میں97،فیصل آبادمیں820اسامیاں خالی
گوجرانوالہ میں100،گجرات میں127،حافظ آبادمیں141اورجہلم میں 91سیٹیں خالیقصورمیں175،خانیوال میں153،منڈی بہاوالدین میں143اسامیاں خالی جبکہ ننکانہ صاحب میں180،نارووال میں106،اوکاڑہ میں85اورپاکپتن میں68اسامیاں خالی راولپنڈی میں991،سرگودھامیں105،شیخوپورہ میں140اورسیالکوٹ میں288سیٹیں خالیمتعلقہ اضلاع کےافسران کوخالی اسامیوں پربھرتی کی اجازت دےدی گئی ہے۔