لاہورمیں اے ٹٰی ایم ڈیوائس سے پیسے چوری ہونے کا ایک اور کیس سامنے آگیا
“اڈیالہ جیل ویٹ تیرا کردی میاں” گانا گانے والا سنگر لٹ گیا
پی ٹی آئی کا آفیشل سنگر انضماالحق قریشی کے اکائونٹ سے دولاکھ روپے نکال لیے گئے
چور نےگلشن راوی اے ٹی ایم مشین سے ڈیوائس لگاکر ڈیٹا چوری کیا اور پیسےٹرانسفر کیے
میں نے اے ٹٰی ایم سے پیسے نکالے تو ایک لڑکا وہاں موجود تھا جس نے ڈیوائس لگائی،انضمام الحق
میرے گھر واپس پہنچنے تک میرے اکائونٹ سے مختلف ٹرانزیکشنز سے دولاکھ روپے نکل گئے
میرے بنک کے ہیڈ آفس والوں نے بتایا کہ ایک لڑکے نے ڈیوائس لگائی تھی جس نے ڈیٹا چوری کیا،انضمام
درخواست موصول ہوگئی ہے سی سی ٹی وی فوٹیج سے ملزم کو پکڑنے کی کوشش کر رہے ہیں،پولیس