Skip to content
24 June, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • کراچی میں ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان
  • Karachi
  • News
  • Pakistan

کراچی میں ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان

News Editor 3 July, 2019
384142_72986723

کراچی: ریکارڈ توڑ گرمی کا سلسلہ جاری ہے . پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان ہے، شہر میں بالائی سندھ میں ہوا کا کم دباو ہونے کے سبب سمندری ہوائیں منقطع ہیں۔کراچی میں رواں سال کے گرم ترین دن، پارہ آج بھی 44 ڈگری کو چھونے کو تیار ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کی یہ لہر جمعرات تک جاری رہے گی، شہریوں کو مزید تین روز تک موسم کی سختی برداشت کرنا ہوگی۔شدید گرمی نے شہریوں کا برا حال کر دیا، معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو رہی ہیں۔ ڈائریکٹر میٹ کا کہنا ہے 11 بجے سے 4 بجے تک شدید گرمی پڑتی ہے گرمی سے بچنے کےلئے روز دار احیتاط سے کام لیں۔محکمہ موسمیات نے لاہور میں رواں ہفتے موسم انتہائی گرم رہنے کی پیش گوئی کی ہے، درجہ حرارت 43 سے 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے. پنجاب کے بیشتر اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے، گرمی کے دوران لو بھی چلتی رہے گی۔حیدرآباد شہراوراس کے اردگرد کے علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ درجہ حرارت 42 سے 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 30 سے 40 فیصد رہے گا اورشہر اور اس کے قرب وجوار میں گرد آلود ہلکی ہوائیں چل رہیں ہیں. موسم گرم اور خشک رہنے کے سبب شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں.

Post Views: 6

Post navigation

Previous: ماڈل ٹاؤن میں نہتے عوام پر گولیاں برسانے والے اللہ کی پکڑ میں آ رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان
Next: ایل او سی پر دھماکہ، دھماکے میں 5 جوان شہید ہو گئے

Related Stories

Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026

You may have missed

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram