پاکستان اور افغانستان کے سپوٹرز کے درمیان لڑائی کا سلسلہ ایک گھنٹے تک جاری رہا۔
لیڈز: دونونں ممالک کے سپوٹرز کے درمیان لڑائی میچ سے قبل اس وقت ہوئی جب دونوں ٹیموں کے سپوٹرز کارنیجی پولین سے اسٹیڈیم میں داخل ہو رہے تھے۔ دونوں کے مابین سپوٹران کے درمیان ہونے والی لڑائی میں لوہے کے ڈنڈے استعمال کیے گئے تھے۔ دونوں طرف سے لاتوں اور مکوں کا بھرپور استعمال کیا گیا۔
بعدازں سیکیورٹی اہلکاروں مداخلت کرتے ہوئے معاملات کو سنبھال لیا۔