Skip to content
5 August, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • Crime/Courts
  • کوروناکے خلاف لڑنےوالے ینگ ڈاکٹرز کی تنخواہیں روک لی گئیں
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Pakistan

کوروناکے خلاف لڑنےوالے ینگ ڈاکٹرز کی تنخواہیں روک لی گئیں

News Editor 13 April, 2020
Isolation ward

پھالیہ(نمائندہ خصوصی) ایم ایس پھالیہ نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ینگ ڈاکٹرز کی تنخواہیں روک لیں۔ ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج حکام سےایم ایس کو تبدیل  کرنے کا  مطالبہ کردیا۔

ایم ایس ٹی ایچ کیو پھالیہ ڈاکٹر بشری چودھری کے خلاف ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج کیا ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ایم ایس نے ہسپتال کو ذاتی جاگیر بنا رکھا ہےایم ایس کی ینگ ڈاکٹرز سے بد تمیزی معمول بن چکی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وبا کے دنوں میں سب کو مل جل کر کام کرنا چایئے لیکن ایم ایس نے ینگ ڈاکٹرز پر اپنے دفتر کے دروازے بند کررکھے ہیں۔ جس کے باعث ہسپتال میں معاملات چلانے میں دشواری پیش آرہی ہے۔ایم ایس نے بلا وجہ ینگ ڈاکٹرز کی تنخواہیں بھی روک رکھی ہیں۔جس کی وجہ ڈاکٹرز کو اپنے معاملات چلانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔

ینگ ڈاکڑزکاکہنا تھاکہ ایک طرف ینگ ڈاکٹرز کورونا کے خلاف جان ہتھیلی پر رکھ کر ملک و قوم کےلیے جنگ لڑ رہے ہیں لیکن ایم ایس پھالیہ ڈاکٹرز کو ذلیل و خوار کر رہی ہے۔ انہوں نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہےایم ایس کو فوری طور پر تبدیل کیا جائے اگر اسے تبدیل نہ کیا گیا تو ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔۔۔

Post Views: 32

Post navigation

Previous: حکومت تعلیمی اداروں کو بھی تعاون فراہم کرے : چیئرمین پرائیویٹ کالجز ایسوسی ایشن
Next: پاک آرمی کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ،دونوں پائیلٹ شہید

Related Stories

Drone
  • Exclusive News
  • National
  • News
  • Pakistan

Lahore Traffic Police Launches AI-Based Drone Traffic Monitoring System

admin_qalam 9 July, 2026
NCCIA
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Pakistan

Lahore: NCCIA Arrests Woman Linked to Fake WhatsApp Account Network, Recovers 310 Active SIM Cards

admin_qalam 8 July, 2026
Oad Gang
  • Crime/Courts
  • National
  • Pakistan

Two members of ‘Oad Gang’ arrested for impersonating customs officials, robbing citizens over cash prizes and parcels

admin_qalam 27 June, 2026

You may have missed

Under-16 Asian
  • Sports

Historic Start for Pakistan as Under-16 Asian JiuJitsu Champions and “Best Under-16 Team of Asia”

admin_qalam 14 July, 2026
Drone
  • Exclusive News
  • National
  • News
  • Pakistan

Lahore Traffic Police Launches AI-Based Drone Traffic Monitoring System

admin_qalam 9 July, 2026
NCCIA
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Pakistan

Lahore: NCCIA Arrests Woman Linked to Fake WhatsApp Account Network, Recovers 310 Active SIM Cards

admin_qalam 8 July, 2026
Oad Gang
  • Crime/Courts
  • National
  • Pakistan

Two members of ‘Oad Gang’ arrested for impersonating customs officials, robbing citizens over cash prizes and parcels

admin_qalam 27 June, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram