(سپورٹس ڈیسک/ قلم کلب )بھارت کی انگلینڈ کی شکست کے بعد پاکستان کے لیے مشکلات کا مرحلہ شروع دوسری جانب اس شکست پر تجزیہ نگار کا کہنا ہے یہ میچ انڈیا جان بوجھ کر ہارا جس کا مقصد پاکستانی ٹیم کو سیمی فائنل راونڈ سے باہر نکالنا ہے لیکن پاکستان کے پاس ابھی بھی دو چانس براقرار ہے پہلا چانس تو یہ ہے بدھ والے دن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا میچ ہے اگر نیوزی لینڈ انگلینڈ کو ہرا دے تو پاکستان باآسانی بنگلہ دیش سے جیت کر سیمی فائنل میں جاسکتا ہے اور دوسرا چانس یہ ہے کہ اگر نیوزی لینڈ انگلینڈ سے ہار جاتا ہے تو نیوزی لینڈ کا رن ریٹ کم ہو گا اور پاکستان بنگلہ دیش کو کم سے کم 30 رنز سے شکست دے یہ پھر اپنے اسکور 45 اورز سے پہلے میچ ختم کر کے جیت جائے تو پھر بھی پاکستان سیمی فائنل راونڈ میں پہنچ جائے گا۔