لاہور کی کیمپ جیل میں قید ایک ملزم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ملزمان کی تعداد بڑھنے لگی
محکمہ صحت کے دستاویزات کے مطابق کیمپ جیل میں مزید 26 ملزمان میں کروناوائرس کی تصدیق ہو گئی
وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ ملزمان کو جیل میں بنائے قرنطینہ مرکز منتقل کر دیا گیا
کیمپ جیل میں ملزمان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے جے بعد دیگر قیدیوں کیلئے خطرہ بڑھ گیا
کیمپب جیل میں محکمہ صحت کی جانب سے دو روز قبل ملزمان کے ٹیسٹ کے نمونے لئے گئے تھے
26 قیدیوں میں کروناوائرس کی تصدیق ہو گئی. محکمہ صحت نے تصدیق کر دی ہے