Skip to content
24 June, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • ہائی کورٹ میں مسٹر چپس کے جگہ حضرت محمد ﷺ کا باب شامل کرنے کیلئے رٹ دائر
  • Exclusive News
  • Lahore
  • News
  • Pakistan

ہائی کورٹ میں مسٹر چپس کے جگہ حضرت محمد ﷺ کا باب شامل کرنے کیلئے رٹ دائر

News Editor 25 January, 2020
Good bye mr chips

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ میں بارھویں جماعت میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا باب شامل کرنے کے لیے رٹ دائر کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق شہری محمد حسنین نے ایڈووکیٹ شہباز اکمل جندران اور ندیم سرور کے توسط سے لاہور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کی جس میں استدعا کی گئی کہ بارھویں جماعت میں گڈ بائے مسٹر چپس کی جگہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا باب شامل کیا جائے۔درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے بارھویں جماعت کی انگریزی میں ناول گڈ بائے مسٹر چپس کی جگہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا باب شامل کرنے کا فیصلہ کیا تھا لیکن پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے بی او جی نے فیصلے کو رد کر دیا۔

درخواست گزار نے استدعا کی کہ دنیا کے کسی  بشر کوحضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے برتر نہیں گردانا جا سکتا۔ بی او جی، پی سی ٹی بی نے محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے مقابلے میں مسٹر چپس کے ناول کو ترجیح دیکر مسلمانوں کے جذبات مجروح کئے۔درخواست گزار کے مطابق بی او جی کا فیصلہ خلاف آئین ہے۔دستور پاکستان ہر شہری کو اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کا حق دیتا ہے۔

درخواست گزار محمد حسنین نے استدعا کی کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم دنیا میں معلم بنا کر بھیجے گئے یہ حدیث ہے۔بارھویں جماعت میں محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا باب شامل کرنے سے دنیا ہمارے نبی کے متعلق بہتر جان سکے گی۔بارھویں جماعت میں محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا باب شامل کرنے سے طلبا اپنے نبی کے متعلق بہتر جان سکے گیں۔پی سی ٹی بی کو بارھویں جماعت کے نصاب میں گڈ بائے مسٹر چپس کی جگہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا باب شامل کرنے کا حکم دیا جائے

Post Views: 24

Post navigation

Previous: ایک سو پانچ سالہ بزرگ کا بینڈ باجے سے جنازہ
Next: Educated Pakistanis in Katrick homeland. Moment of Thought! Written by Kashif Mirza

Related Stories

Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026

You may have missed

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram