فضہ بتول کے درمیان علیحدگی 2009 میں ہوئی تھی۔
فیملی عدالت کے جج اختر حسین نے خرم خان کی درخواست پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے، عدالت نے سابق شوہر کی بیٹے سے ملاقات نہ کروانے پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر سابق شوہر کی بیٹے کی ملاقات کا حکم بھی دیا۔
خرم خان نے موقف اختیار کیا کہ سابق بیوی عدالتی حکم کے باوجود بیٹے سے ملاقات نہیں کروا رہی، عدالت سے استدعا ہے کہ سابق بیوی کو بیٹے سے ملاقات کا پابند کرنے کا حکم دیا جائے۔