ڈرامے کی شوٹ کے دوران کھڑکی صاف کرنے والے کا مذاق اڑانے پر اداکارہ صبور ، صیفہ اور مزکورہ شخص کا ویڈیو بیان سامنے آگیا ۔۔ مداھوں سے معزرت کر لی
صبور نےویڈیو انسٹا گرام اسٹوری پر شیئر کی تھی
کھڑکی صاف کرنے والے کے بارے میں اداکارہ نے مزاق اڑاتے ہوئے کیا کہ ’’ اس کی ماں نے کیا کیا خواب لے کر اس کو گھر سے بھیجا تھا‘‘۔ جواب میں ماڈل و ادااکرہ صحیفہ جبار نے کہا کہ’’گھر پر یہ اپنی بیڈ شیٹ بھی ٹھیک نہیں کرتا ہوگاسوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر مداہوں نے اداکائّں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جس پر اداکارہ نے سوشل میڈیا پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ایک شخص ہمارا دوست ہے اور ہمارے ڈرامے کا ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر ہے اور ہماری ویڈیو کا مقصد کسی کا مزاق اڑانا نہیں ہے ۔ چند گھنٹے پہلے ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر احسان شیخ ، صحیفہ اور صبور کا ایک ویڈیو بیان سامنے آیا جس مِں تینوں نے مداہوں سے کہا کہ ہمارا کام لوگوں کو تفریح فراہم کرنا ہے اور اس یم سیٹ پر خوشہ مناتے ہیں اور مزاق چلتا رہتا ہے ۔ اداکاری صبور علی نے کہا کہ ہمارا لقصد کسی محنت کش طبقے کی دل آزاری کرنا نہِیں ٹھا ۔ ساتھ ہی دونوں اداکارائوں نے کہا کہ اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو اس پر وہ مداھوں سے معزرت خواہ ہیں ۔