لاہور میں باغبانپورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس مقابلوں سیمت سنگین وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان علاقے میں خوف کی علامت سمجھے جاتے تھے۔ ملزمان عامر اور ذیشان لاہور کے علاقے سبزہ زار کے رہائشی اورسابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں ملزمان کے خلاف شہر کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی کے درجنوں مقدمات درج ہیں ملزمان جیل سے رہائی کے بعد وارداتیں کے بعد دوبارہ ورداتیں کرتے تھے۔ایس ایچ او باغبانپورہ عتیق ڈوگرکے مطابق ملزمان دوران واردات پولیس مقابلہ میں بھی سزا یافتہ ہیں۔