آئی جی پنجاب، کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے 5پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
ایس پی ٹیکنیکل، ای ڈی ایس، سپیشل برانچ پنجاب لاہور، خرم شہزاد کو ایس پی سپیشل برانچ، گوجرانوالہ،
لاہور: ایس ایس پی آر آئی بی، سرگودھا ریجن، تنویر احمد ملک کو ایس پی سپیشل برانچ، سرگودھا ریجن،
لاہور: بٹالین کمانڈر 3، پی سی ملتان، محمد ظفر کو ایس پی سپیشل برانچ ڈی جی خان ریجن،
لاہور: تقرری کے منتظر حسن افضال کو ایس پی سکیورٹی سپیشل برانچ پنجاب لاہور،
لاہور: ایس پی سکیورٹی سپیشل برانچ پنجاب لاہور، ندا عمر چٹھہ کو ایس پی ایڈمنسٹریشن، سپیشل برانچ پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر تعینات کیا گیا ہے