شہر کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ریکارڈ
لکشمی چوک میں سب زیادہ بارش 250 ملی میٹربارش ریکارڈ
سب سے کم بارش 70 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی
پانی والا تالاب 230. فرخ آباد 203. چوک ناخدا 192ملی میٹرریکارڈ
اپرمال 168. سمن آباد اور تاج پورہ 168 ملی میٹر ریکارڈ
ائرپورٹ 155. جیل روڈ151 گلشن راوی میں 140 ملی میٹر بارش ریکارڈ
علامہ اقبال ٹاؤن 121 مغلوپورہ میں 92ملی میٹر بارش ریکارڈ